انشاء اﷲ حل ہوجائے گا

انشاء اﷲ حل ہوجائے گا

میں نے کسی مسئلے میں بھی نہیں سنا

امام  ؒمشکلوں  کا مقابلہ پوری ہمت اور یقین محکم کے ساتھ کرتے تھے۔ میں  نے کسی وقت بھی نہیں  دیکھا کہ انہوں  نے کسی مسئلے کو مشکل سمجھا ہو، بلکہ ہر مشکل ان کی نظر میں  آسان تھی۔ میں  نے کسی مسئلے میں  بھی نہیں  سنا کہ آپ نے کہا ہو کہ یہ مشکل ہے۔ مشکلوں  کا مقابلہ خدا پر توکل کے ذریعہ کرتے تھے۔ ہمیشہ فرماتے تھے:

’’کوئی مسئلہ نہیں ! انشاء اﷲ حل ہوجائے گا‘‘۔

ای میل کریں