امام کی عظمت نے حیرت میں  ڈال دیا

امام کی عظمت نے حیرت میں ڈال دیا

مجھے یاد ہے کہ پہلے دن جب میں امام کی خدمت میں گیا

مجھے یاد ہے کہ پہلے دن جب میں  امام کی خدمت میں  گیا تو امام کی ہیبت وعظمت کو دیکھ کر ششدر رہ گیا اور ٹھیک سے اپنی بات بھی نہ کہہ سکا، چونکہ امام بڑی عظمت وہیئت کے مالک تھے۔ شہید سعیدی جو امام کے پرانے شاگردوں  اور آپ کے درس میں  شریک ہونے والے فضلاء میں  سے تھے وہ میری بات سمجھ گئے اور امام کو بتا دیا۔ تب امام  ؒنے  میرے اشکال کا جواب مرحمت فرمایا۔

ای میل کریں