ایران کے مسائل سے ایک لمحہ بھی غافل نہیں  ہوئے

ایران کے مسائل سے ایک لمحہ بھی غافل نہیں ہوئے

ایران کے بحرانی اور انقلاب اسلامی سے متعلق مسائل کے بارے میں امام (ره) جب نجف میں مقیم تھے

ایران کے بحرانی اور انقلاب اسلامی سے متعلق مسائل کے بارے میں  امام  ؒ جب نجف میں  مقیم تھے اور درس میں  مصروف تھے اس وقت بھی لمحہ بھر کیلئے غافل نہیں  ہوئے، چونکہ ہم اس زمانے میں  سیاسی مسائل کے ذمہ دار تھے اس لیے ہمیں  ہمیشہ تاکید کرتے تھے کہ ان کو خبریں  پہنچاتے رہیں ۔ اس طرح امام  ؒ ایران کے مسائل کے بارے میں  مسلسل نظر رکھتے تھے۔ بعض دفعہ معلوم ہوتا تھا کہ امام رات ۱۲ بجے بیدار ہو کر اعلامیہ لکھنے میں  مصروف  ہیں ۔ اسی وقت دوست احباب اعلامیہ کو چھپانے کیلئے جاتے اور اس کی فوٹو کاپی کرتے یا چھپواتے تھے اور موقع محل کے تحت اسے تہران بھیجتے تھے۔ جب ان کو بتایا جاتا کہ اعلامیہ ایران پہنچ گیا ہے تو یہ خبر سن کر خوش ہوتے تھے۔

ای میل کریں