مطالعہ کا زیادہ شوق تھا

مطالعہ کا زیادہ شوق تھا

امام (ره) مطالعہ کو پسند کرتے تھے

امام  ؒ مطالعہ کو پسند کرتے تھے۔ آخری عمر تک اس حد مطالعہ کرتے تھے کہ آپ کی آنکھیں تھک جاتی تھیں ۔ مجھے یاد ہے کہ گرمی کی چھٹیوں  میں  تہران یا کسی اور شہر جاتے تھے تو مختلف موضوعات کی کتابوں  کا اس قدر مطالعہ کرتے تھے کہ ان کو کتابیں  فراہم کرنے والے حیرت کرنے لگتے تھے۔ انہوں  نے دنیا کے بڑے بڑے مصنفین کے قلمی آثار کا مطالعہ کیا تھا۔ چاہے وہ کتابیں  اجتماعی موضوع پر لکھی گئی ہوں  یا سیاسی موضوع پر۔ امام  ؒ بہت زیادہ مطالعہ والے مذہبی عالم تھے۔ انہوں  نے تاریخ ایران کا کئی بار مطالعہ کیا تھا اور تاریخ مشروطہ سے بھی خوب مطلع تھے۔

ای میل کریں