افطار سے قبل یا حکومتی عہدہ داروں سے ملاقات کے وقت امام ؒکی نماز جماعت جو جماران میں منعقد ہوئی تھی کہ جس کو کئی بار ٹیلی ویژن پر دکھایا بھی گیا ہے۔ وہ صرف واجب مقدار کی حد تک محدود تھی اور یہ اس بات کی حکایت ہے کہ امام ؒ ریا سے دور رہنے کی خاطر ایسا کرتے تھے۔