مجھے یاد ہے کہ امام ؒ ہمیشہ کہتے تھے کہ تفریح کے وقت درس نہ پڑھو اور درس کے وقت تفریح نہ کرو۔ ہر چیز اپنے وقت پر انجام دو۔ اسی طرح کہتے تھے کہ بچوں کو بچپنے ہی سے یہ سیکھا دو کہ وہ ان دونوں کے وقت میں رد وبدل نہ کریں ۔ یہ دونوں ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں ۔