آج امامؒ کے کلام کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے

آج امامؒ کے کلام کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے

محمد یوسف قریشی، پاکستانی مفکر

محمد یوسف قریشی، پاکستانی مفکر:
وہ ایران کئی مرتبہ آچکے ہیں وہ کہتے ہیں: آج امامؒ کے کلام کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے آپ نے فرمایا ہے  اسلامی ممالک  کے درمیان اتحاد مسلمانوں خاص طور سے فلسطین، عراق اور افغانستان کے لوگوں کی مشکلات کا حل ہے۔ پاکستان کی مساجد کے خطیب نے علاقہ اور اسلامی ممالک میں اسلامی انقلاب کی اہم تأثیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایران کے صدر محمود احمدی نژاد کی امریکا اور صہیونی مخالف سیاست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران امامؒ کے افکار کی پیروی کرتے ہوئے اپنے مقاصد تک پہونچ جائے گا۔

ای میل کریں