ہماری تمنی اور آرزو فلسطین صہیونیزم سے پاک ہو

ہماری تمنی اور آرزو فلسطین صہیونیزم سے پاک ہو

اللہ تعالٰی آمریکا کی رسوایی اور نابودی کے زمینے اپنے غیبی ہاتھوں سے فراہم کر ے گا اور لاالہ الااللہ کے جھنڈے کی کفر کے پرچم پر،معنوی اقتدار، عظمت اور طاقت کو تمام دنیاوالوں کےسامنے نمایش پر رکھے گا

ایسےحالات میں فوکوباما جیسے لوگ،آمریکا کی حکومت کو بشری مدینے فاضلہ بتاتے ہیں کہ بشر اُس تک پہنچ  سکتاہے،اس صدی کے الٰہی مرد امام خمینی(رح) اپنی گہری بصیرت اور دوراندیشی سے اس امپراطوری کا بہت جلد ٹوٹنے کی خوش خبری دیتے ہیں :

اُس نے دسیوں خبرنگار،صحافی،فوٹوگرافر اور کیمرہ مین کوعلاقہ میں جگہ جگہ پھیلایا ہے تاکہ آمریکا کے کارآمد اور کامیاب لائحہ عمل اور پروگراموں کی خبردُنیاوالوں کو پہنچائیں،اللہ تعالٰی آمریکاکی رسوایی اور نابودی کے زمینے اپنے غیبی ہاتھوں سے فراہم کر ے گا اور لاالہ الااللہ کے جھنڈے کی کفر کے پرچم پر،معنوی اقتدار،عظمت اورطاقت کو تمام دنیاوالوں کےسامنے نمایش پر رکھے گا اور  اللہ تعالٰی کے خالص بندوں کے دلوں کو خوشی اور شادمانی سے بھر دے گا۔

گذشتہ سالوں میں آمریکاکی بگڑتی اور طوفانی حالات جس کابہت سے آگاہ اور باخبر افراد نے اعتراف بھی کیااوران حالات کوآمریکا کاٹوٹنے کی نشانیاں بتاتےہیں،یہ سب چیزیں بخوبی بیان کرتیں ہیں کہ عظیم امام راحل (رح) کی جنایتکار آمریکاکے زوال کے بار ے میں پیش بینی تحقق پارہی ہے ۔(۱ ذی الحجه ۱۴۰۷ برائت از مشرکین،حج کے نام پیغام)

فتح قدس اور آزادی فلسطین

فلسطین کا غاصبین کے ہاتھوں سے آزاد ہونے کا مسئلہ امام کی انقلابی تحریک کی ابتدا سے خاص اور اعلی مقام رکھتاتھا،امام راحل نے قدس کے عالمی دن کی نامگذاری سے اسرائیل کی نابودی کا نظریہ اور بیت المقدس کی آزادی کی حکمت عملی کو مسلمان قوموں کی درخشاں اور قابل دست رس آرزو اورنصب العین میں تبدیل کیا۔

ہماری تمنی اور آرزو ہے کہ فلسطین کی سرزمین اور مسجد الاقصی صہیونیزم سے پاک ہو اورفلسطینی عوام اپنی جلدازجلد اپنی سرزمین پر واپس لوٹ آئیں ۔(صحیفه نور: جلد۳ص ۲۵۶)

ہم سب کوقیام اور اسرائیل کو نابودوتباہ کرنا چاہیئےاور فلسطین کی بہادر قوم کو ان کی جگہ بیٹھناچاہیئے ۔( صحیفہ نور: ج12ص147)

اور ان دنوں جب اسرائیل لمحہ بہ لمحہ تباہی،نابودی اور پاش پاش کرنے ہونے والے دلدل میں مزید بھستاجارہاہے،دنیاوالے امام راحل(رح) کی پیش گوئی کی صحت جان چکے ہیں اور اس روشن ضمیر،بابصیرت اور دوراندیش پیر مرد کی فرمایشات پر ایمان لاتے جارہے ہیں ۔

ای میل کریں