اعتماد نفس اور احترام کا احیاء

اعتماد نفس اور احترام کا احیاء

نئی دھلی کے پروفیسر اگوانی

نئی دھلی کی جواھر لعل نھرو یونیورسٹی کے سربراہ اور ایرانی امور کے ماہر پروفیسر اگوانی کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خمینی ہی صرف وہ شخص تھے جنھوں نے 1963 سے اپنی رحلت تک کوئی سازش نہیں کی۔ کوئی بھی شخص جاری صدی میں ایرانی معاشرے میں ایسی بنیادی تبدیلی لانے کی طاقت نہیں رکھتا تھا۔ انھوں نے شاہ کے زمانے سے انقلاب کے دوران کا موازںہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہ کی حکومت عوام اور انکی حمایت سے دور تھی۔

امام خمینی عوام کی حمایت حاصل کرکے کامیاب ہوئے اور سالوں بعد اسلامی تعلیمات کو عملی طور پر لوگوں کی زندگی میں داخل کیا۔ انکی اھم کامیابیوں میں سے ایک لوگوں میں اعتماد نفس اور احترام کا احیاء تھا۔ وہ اکیلے رھبر تھے جو مذھب اور آیڈیالوجی کی بنیاد پرانقلاب لانے میں کامیاب رھے اور دنیا کا کوئي بھی رہنما اس طرح کی کامیابی حاصل نہیں کرسکا ہے۔

ای میل کریں