انقلاب سے کئی سال پہلے اکابر علماء میں سے...
انقلاب سے کئی سال پہلے اکابر علماء میں سے ایک صاحب اپنے والد کی رحلت کے بعدسخت مشکلوں میں گرفتار تھے۔ امام ؒ نے ایک تیسرے آدمی کے واسطے سے ایک ہزار تومان ان کیلئے بھجوائے تاکہ وہ یہ نہ سمجھیں کہ یہ پیسہ امام ؒنے بھجوائے ہیں ۔