امام (رح) کے افکار کے معتقد دلوں نے حزب اللہ وجود میں لایا

امام (رح) کے افکار کے معتقد دلوں نے حزب اللہ وجود میں لایا

داعش کی اصلیت سوائے اسلام کا غیر حقیقی چہرہ او رعالم اسلام کی بنیادی مسئلہ یعنی فلسطین کامسئلہ چھپانے کے علاوی کچھ اور نہیں ۔

جماران کے خبررساں کے مطابق:: صدرکے پہلے قائم مقام نے کہا : ایٹمی مذاکرات کی ٹیم چھ طاقت ور ممالک کے نمایندوں کے سامنے منطق ودلیل کے ساتھ ایران کی انقلابی عوام کے موقف، نظام کے ریٹ لائیں اور قوم کے ایٹمی حقوق سے پوری دلیری کے ساتھ دفاع اور ثابت کرسکی ہے۔ ایرانی قوم رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں فلسطین کے مظلوم اور دنیا کے مظلوم مسلمان جنھیں مختلف مشکلات کاسامناہے، سے اپنی حمایت اور مدد کا اعلان کریں گے۔

اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے اسلامی ممالک میں وحدت اور بھائی چارے گی کی ضرورت پر اشارہ کرتے ہوئے کہا: داعش اصلیت سوائے اسلام کا غیر حقیقی چہرہ او رعالم اسلام کی بنیادی مسئلہ یعنی فلسطین کامسئلہ چھپانے کے علاوی کچھ اور نہیں ۔

جنرل اسٹاف افواج کے سربراہ فیروز آبادی نے اسرائیل کی گذشتہ سالوں کی کمزوری کاتجزیہ کرتے ہوئے مسلمان قوم کی مقاومت اور پائیداری کی طر ف اشارہ کیا اور اظہار کیا : انقلاب ِاسلامی کی ثقافت اور امام (رح) کے بیانات نے حزب اللہ کو وجود میں لایا اور اب دیگر ملتوں کو بیدار کر رہے ہیں ۔ ہمیں یہ بات ذہن نشین کرنی چاہیئے کہ ان تمام چیخ و پکار اور حزب اللہ کو ایسے انسانوں کے دلوں نے وجود میں لایاہے جو  امام کے افکار کے پختہ معتقد ہیں ۔ امام کی سانس ٹربو انجن کے طور پر تمام مسلمانوں کے دل میں کام کررہاہے اورتیزی کے ساتھ دنیا کے تمام کونوں میں پھیل رہاہے ۔۔۔۔۔۔ آج دنیاکے ممالک میں ایسے دانشور ہیں جو ایرانی جوانوں کی نسبت امام خمینی (رح) کے مکتب کے بار ے میں زیادہ تجربہ کار اور شناخت رکھتے ہیں ۔

فیروز آبادی نے مزید کہا : اسرائیل اور آل سعود دنوں ایک ہیں۔ یہ،وھابیت کو قانوناً تسلیم کرنے کے لئے برطانیہ کاحکم تھا۔۔۔۔۔آل سعود یہ بات بےخوبی جانتا ہے کہ اسرائیل ختم  ہونے کی صورت میں خود بھی نیست ونابود ہوجائے گا؛اسی لئے اسرائیل کی حمایت کرتا ہے۔۔۔۔ بعض عرب ممالک عربستان سے دڑنے کی وجہ سے صہیونیستی حکومت کی حمایت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں ۔

ای میل کریں