کبھی کبھی اپنی قمیص پر لاجورد لگاتے تھے

کبھی کبھی اپنی قمیص پر لاجورد لگاتے تھے

امام صاف ستھرے کپڑے پہنتے تھے

میری نظر میں  شاید تمام صفات میں  سب سے برجستہ ونمایاں  صفت ان کی ہر قسم کے دکھاوا اور عوام فریبی اور تظاہر سے دور رہنا تھا۔ امام صاف ستھرے کپڑے پہنتے تھے۔ میں  نے کم سے کم ایک دفعہ بھی نہیں  دیکھا کہ ان کا کپڑا گندا یا اس پر گندگی کا کوئی دھبہ ہو۔

امام اس بات کے پابند تھے کہ صاف ستھرے جوتے اور ٹھیک ٹھاک موزہ پہنیں ۔ اپنے عمامے کو صحیح رکھتے اور کبھی کبھی تو اپنی قمیص پر لاجورد لگاتے تھے۔ خلاصہ یہ کہ امام معاشرے میں  ایک نظافت پسند انسان کی حیثیت سے نمایاں  تھے۔

ای میل کریں