ہمــــارا خــــدا ہے

ہمــــارا خــــدا ہے

خدا کے اوپر کوئی محاصرہ کام نہیں آ سکتا۔

جن دنوں مفتح کو شہید کردیا گیا، اس وقت اقتصادی بائیکاٹ اور محاصرے کا مسئلہ بهی ہمارے سامنے تها۔ امام(رح) نے فرمایا:

''اگرچہ ہم سے اقتصادی بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ لیکن ہمـــارا تو ﷲ ہے''

یعنی اگر وہ واقعاً ہمارے اوپر اقتصادی محاصرہ کرتے ہیں تو وہ خدا پر تو کوئی محاصرہ نہیں کرسکتے۔ خدا کے اوپر کوئی محاصرہ کام نہیں آ سکتا، چونکہ ہم سب خدا کے سامنے حاضر ہیں۔

برداشتہائی از سیرہ امام، ج3، ص194

ای میل کریں