اپنی غلطی کا اعتراف کریں، پوشیدہ نہ رکهیں

اپنی غلطی کا اعتراف کریں، پوشیدہ نہ رکهیں

امام خمینی(رح) نے مزید فرمایا:
عوام، (مسائل سے) ہٹ کر نہیں کرنا چاہئے، چنانچہ وہ کنارے کشی کر بیٹهیں تو ہم سب شکست کها جائیں گے۔

امام خمینی(رح) نے 20 آذر ماہ 1362 هـ، شمسی (11 دسامبر 1983ء) کو شورائے نگہبان قانون اساسی کے فقہا اور قانون دان اراکین کے اجتماع میں فقہا حضرات کے یہاں فتوے سے عدول کے معنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:

شورائے نگہبان (قانون اساسی) کے فقہا اور عدلیہ سپریم کونسل کے ارکان بهی ۔ ۔ ۔ اگر ہم کسی مسئلہ میں غلطی کریں تو واضح طورپر بتائیں کہ ہم نے غلطی کی ہیں ۔ ۔ ۔ ہم تو معصوم نہیں ہیں۔ انقلاب سے پہلے میرا یہ گمان تها کہ انقلاب کی کامیابی کے بعد، صالح لوگ موجود ہوں گے تا کہ امورات کو اسلام (کے احکام) کے مطابق انجام تک پہنچا دیں گے، لہذا میں نے بارہا کہا کہ دینی علما، اپنے کاموں کی طرف پلٹ جائیں گے، لیکن بعد میں دیکہا ۔ ۔ ۔ وہ لوگ غیر صلاحیت دار افراد تهیں ۔ ۔ ۔ (اسی لئے میں نے) صراحتـاً اعلان کیا کہ میں نے غلطی کی ۔ ۔ ۔

امام خمینی(رح) نے مزید فرمایا:

عوام، (مسائل سے) ہٹ کر نہیں کرنا چاہئے، چنانچہ وہ کنارے کشی کر بیٹهیں تو ہم سب شکست کها جائیں گے ۔ ۔ ۔


امام خمینی(رح) اردو پورٹل

محفل دوست - فیس بک ہوم پیج

ای میل کریں