دو تین دفعہ مختلف مناسبتوں کے موقع پر امام کی خدمت میں حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ امام مجه سے ایسا اظہار محبت کرتے تهے کہ مجهے ان کے اس قدر مہر ومحبت سے شرمندگی ہوتی تهی۔ ایسی ہی ملاقاتوں میں ایک دفعہ کہ انہوں نے میرا ہاته اپنے ہاته میں لے کر فرمایا: ’’جانتے ہو کہ میں تمہیں کتنا چاہتا ہوں‘‘۔