دکه کے ساته حادثہ کو یاد کیا

دکه کے ساته حادثہ کو یاد کیا

امام عوام سے والہانہ محبت کرتے تهے

راوی: حاج عیسیٰ جعفری

امام عوام سے والہانہ محبت کرتے تهے۔جس رات  بہبہان میں حادثہ رونما ہوا کہ جس میں عراقی جہازوں کی بمباری سے پرائمری اسکول کے بہت سارے بچے شہید ہو گئے تهے۔ ہم لوگ ایک کمرے میں بیٹهے ہوئے تهے کہ حضرت امام  ؒ تشریف لائے۔ آپ کی پہلی بات بہبہان کے اسی حادثے کے بارے میں تهی۔ آپ اتنے غم ودکه سے اس واقعے کو یاد کر رہے تهے کہ گویا ان کے بچوں کے ساته یہ واقعہ پیش آیا ہو۔ امام نے اپنے فرزند کی شہادت پہ گریہ نہیں کیا لیکن عوام کے بچوں پر بارہا روتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

ای میل کریں