22 بہمن کی مناسبت سے تہران میں عظیم انقلابی ریلی

22 بہمن کی مناسبت سے تہران میں عظیم انقلابی ریلی

تہران میں تاریخی اجتماع، میدان آزادی پر دسیوں لاکه افراد کے حضور میں منعقد ہوا۔ ملک بهر کے ریلیوں میں عوام کی "لبیک یا رسول اللہ(ص)" کی آواز گونج رہی تهی

مہرنیوز کے مطابق 11 فروری 2015ء کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومہ تہران سمیت ایران کے دیگر شہروں اور دیہاتوں میں اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کے ہمراہ، قومی جوش وخروش کے ساته 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی اور 36ویں بہار آزادی کے ایام، عظیم ریلیوں کا جلوہ نمائی، دشمنوں کی تمام امیدیں اور سازشیں کو نقش برآب کر ڈالا۔

تہران میں تاریخی اجتماع، میدان آزادی پر دسیوں لاکه افراد کے حضور میں منعقد ہوا۔ ملک بهر کے ریلیوں میں عوام کی "لبیک یا رسول اللہ(ص)" کی آواز گونج رہی تهی جبکہ اس کے ساته ساته "امریکہ مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے بهی شدت سے لگا رہے تهیں۔

دارالحکومہ تہران کے لاثانی اجتماع سے صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر حسن روحانی نے خطاب کیا۔

اس موقع پر، دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ نے اس عظیم اور خوبصورت قومی یکجہتی مناظر کی نشر واشاعت کیلئے ایک دوسرے سے سبقت لیتے ہوئے اس مبارک اور افتخار آمیز واقعہ کو اپنی رپورٹوں کے سرفہرست قرار دیا۔

ای میل کریں