سید حسن خمینی کراچی میں

واقعی اور خالص اسلام شدت پسند کی حامل نہیں ہے۔

امام خمینی (ره) کی تحریک کا ایک مقصد ملتوں کی روح اور جان (ضمیروں) کو بیدار کرنا تها

 دہہ فجر اور اسلامی عالی شان  انقلاب کی  36ویں سالگرہ  کے موقع پر   امام خمینی کی زندہ  و جاوید  تصویر احمد خمینی ؒ نے کراچی  میں موجود  امام خمینی ؒ  یونیورسیٹی میں  ان ایام سے  متعلق  ہونے والے  پروگرام میں  شرکت فرمائی، جماران کی خبر کی مطابق  حجۃ الاسلام  و المسلمین  سید حسن خمینی نے  ان مراسم میں اسلامی انقلاب   کی طرف اشارہ کیا ،اور ملت کی آرزووں  میں منحصر نہیں کیا جاسکتا  کیونکہ یہ اس کے مکمل گہرائی کو نہیں بتاتی،انہوں نے بیان کرنے کے بعد کہ  امام خمینی  کی تحریک  کا ایک مقصد  قوموں کی روح و جان (ضمیروں) کو بیدار کرنا ہے  کہ بعد اضافہ کیا ایک اہم سوال جو مسلمانوں کے لئے  انقلاب کے برسوں  سے پہلے  ہورہا تها اور  اسلامی  معاشرے سے  اس کے بارے میں  غور و فکر  کرتے تهے  یہ تها کہ اسلامی  ممالک ثقافتی  اور اقتصادی لحاظ سے  بہت سارے دیگر ممالک  سے اتنا پیچهے  کیوں ہیں؟

 اسلامی ممالک میں  بے شمار ثقافتی  اور اقتصادی  مشکلات نہ صرف  یہ کہ حل نہیں ہوتیں بلکہ روز  افزوں ان میں اضافی  ہوتا رہتا ہے  انہوں نے اقبال جیسے  بر صغیر  کے دانشور کے نظریہ  اور ان کے  اسلامی معاشرہ  میں موجود مشکلات  پر اعتراض کرنے  کے طریقہ  کی طرف اشارہ  کرتے ہوئے اضافہ کیا ،ثقافتی اور اقتصادی  فطرہ  اس دور کے تمام دانشوروں  کے درمیان  واضح طور پر قابل بررسی  اور تاریخی جستجو کے لائق ،امام کی یادگار نے  اسی طرح  کراچی شہر  میں کچه پاکستانی  شیعوں  کی شہادت پر  انهیں تفریت  پیش کرتے ہوئے  آخری دنوں  میں اپنے سلسلہ  گفتگو کو آگے بڑهایا،کہ امام خمینی   کی تحریک کا  ایک مقصد  مسلمان ملتوں   منجمل ملت ایران  کی روح و جان  کو بیدار کرنا  اور اسی وجہ سے  امام خمینی نے  تمام  اسلامی معاشرہ  کو لاحق فطروں  منجملہ اسرائیل کے فطرہ  کی طرف اشارہ  کرتے ہوئے فرماتے  تهے اور ہمیشہ  قوم و ملت کی بیداری  کی طرف  توجہ رکهتے تهے ،سید حسن خمینی نے  اپنی گفتگو  کو آگے بڑهاتے  ہوئے  کراچی شہر میں امام خمینی    ؒ  یونیورسیٹی  کی تاسیس کرنے میں   حجۃ الاسلام   والمسلمین  سید سراج الدین موسوی  کی خدمات اور ان کی  کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے  کہا: یونیورسیٹی اس لحاظ سے کہ انسانوں  کی بصیرت  اور ان  کے علم  میں اضافہ  کرتی ہے  وہ یقیناً اسلامی  ممالک  کے اقتصادی  اور ثقافتی  استقلال کا سبب ہوگی  ،انہوں نے اپنی تقریر میں  اسلامی ممالک میں  امام خمینی   ؒ  کے مکتب کے عاشقوں  کی طرف  اشارہ کرتے ہوئے کہا:موجودہ دور میں اسلامی ممالک  میں  امام کے عاشقوں  اور دلدادہ  افراد کی  اہم ذمہ داری  تلاش و کوشش و مجاہدت  ہے واقعی اور خالص  اسلام  اور شدت پسندوں  اور خشک مقدسوں  کے اسلام کے درمیان  فرق ثابت کرنے کے لئے  آج اگر ہم ملتوں کو  یہ سمجها سکتے ہیں  کہ امام خمینی    ؒ  کا انقلاب  انسانی اور اسلامی  اقدار کو زندہ  کرنے کے لئے تها  اور واقعی اسلام  کبهی بهی  اس قسم کی شدت پسندی  کا نہ حامل تها اور نہ  ہے تو ہم نے  مکتب اور مذهب  کی بہت بڑی خدمت  کی ہے ، اس جلسہ میں  اسی طرح  کراچی میں امام خمینی   یونیورسیٹی  کے طالب علموں کا شکریہ ادا کیا  اس کے بعد امام خمینی  کا یادگار  حسن خمینی  کی اقتدا میں نماز مغرب  و عشا قائم ہوئی۔

جمہوری اسلامی  ایران  سفارت خانہ کے مسئولین  شیعوں کے اپنی  مدارس علمیہ  کے  مدرسین اور مسئولین  سے ملاقات کی  اور پاکستان  کے سفر  میں یادگار  امام سید  حسن خمینی   کے دیگر  پروگراموں  مین  ایک پروگرام  کراچی یونیورسیٹی  کی نمائشگاہ  کا دیدار کرنا بهی تها،اس سفر میں  حجج الاسلام  سید علی خمینی  اور مرتضیٰ اشراقی  یادگار  امام کے ساته  ساته تهے۔

امام خمینی یونیورسیٹی  کراچی  حجہ الاسلام  والمسلمین  سید سراج الدین  موسوی  کی انتہک کوششوں کا نتیجہ ہے  اور انہوں نے  لڑکوں اور لڑکیوں  کے لئے  دو شعبہ  قائم کیا ہے  جو امام خمینی   ؒ  کی یادگار  حسن خمینی  کے  زیر  نگرانی  ادارہ ہوتی ہے ۔ اس وقت یونیورسیٹی  کے طلاب پاکستان کے مختلف شہروں  اور دیگر ممالک  مین مکتوب  تشیع کی تبلیغ  میں مشغول ہیں۔ 

ای میل کریں