امام خمینی(رح) کا پیغام، فرانس چهوڑنے سے قبل

امام خمینی(رح) کا پیغام، فرانس چهوڑنے سے قبل

امید کرتا ہوں کہ فرانس کی عوام اور حکومت کی مہمان نوازی، نیــز ان کے آزادی خواہی کا احساس کو فراموش نہ کروں۔

امام خمینی(رح) 11 بہمن 1357هـ،شمسی (بمطابق 31 جنوری 1979ء) کو جب پیرس سے ایران کی طرف روانہ ہونے کیلئے ارادہ فرمایا، اپنے پیغام کے ذریعے، فرانسیسی عوام اور گورنمنٹ سے شکریہ ادا کیا اور فرمایا:

امید کرتا ہوں کہ فرانس کی عوام اور حکومت کی مہمان نوازی، نیــز ان کے آزادی خواہی کا احساس کو فراموش نہ کروں۔

پڑوسی، نیـز نوفل شیٹا کے رہنے والوں کو جو زحماتی پہنچا دی، (ان سب سے) معذرت خواہ ہوں۔ امید قوی ہے کہ میرا سلام اور احترام قبول کر لیں۔

جماران نیوزایجنسی کے مطابق، پیغام کی تفصیل حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس موقع پـر جبکہ چہار مہینے مختلف حادثات کے ہمراہ فرانس کی سرزمین پر رہائش پذیر ہونے کے بعد، وطن عزیز کی خدمت کی غرض سے یہاں سے کوچ کرنے کا ارادہ کیا ہے تو ضروری سمجهتا ہوں کہ فرانس گورنمنٹ سے جو کہ سیکورٹی امکانات اور اظہار رائے کی آزادی میرے لئے مہیا کررکهی تهی، اور قابل احترام عوام کا، جنہوں نے انسان دوستی احساسات سے بهرے، مملکت ایران کی آزادی اور خودمختاری کے بارے اظہار خیال کئے ہیں، شکریہ ادا کروں۔

امید کرتا ہوں کہ فرانس کی عوام اور حکومت کی مہمان نوازی، نیــز ان کے آزادی خواہی کا احساس کو فراموش نہ کروں۔

پڑوسی، نیـز نوفل شیٹا کے رہنے والوں کو جو زحماتی پہنچا دی، (ان سب سے) معذرت خواہ ہوں۔ امید قوی ہے کہ میرا سلام اور احترام قبول کر لیں۔

2 ربیع الاول 1399 هـ،قمری

روح الله الموسوی الخمینی

صحیفه امام، ج6، ص6

ای میل کریں