امام تهے جنهوں نے صدا بلند کی...

امام تهے جنهوں نے صدا بلند کی...

مسلمان، اسلام کے پرچم کے نیچے آؤ تا کہ سپر طاقتوں اور باطل حکومتوں کے شر سے محفوظ رہو

انٹرویو ہونے والے کا نام: ڈاکٹر عبدالمالک

ملک: ہندوستان

امام تهے جنهوں نے صدا بلند کی

مسلمان، اسلام کے پرچم کے نیچے آؤ تا کہ سپر طاقتوں اور باطل حکومتوں کے شر سے محفوظ رہو۔

 

۔ برائے مہربانی اپنا تعارف کرائیں اور اپنا شغل بیان فرمائیں۔

میں ڈاکٹر عبدالمالک جامعہ ملیہ یونیورسٹی ہندوستان میں تعلیمی مشاور ہوں اور تعلیمی و تربیتی مسائل اور یونیورسٹیوں کے درمیان بین الاقوامی رابطوں کی توسیع میں سرگرم عمل ہوں۔

 

۔ امام خمینی کے فکری محوروں سے کس حد تک آشنا ہیں؟

امام کو صرف  ایران کے لوگوں کی فکر نہ تهی بلکہ آپ کی نظریات عالمی سطح پر پیش کرنے کے لائق ہیں۔ امام کا ہم وغم یہ تها کہ دنیا کے مسلمانوں کو ایک پرچم کے نیچے لائیں۔ میں ہندوستان سے آیا ہوں۔ امام خمینی جس قدر ایران میں شناختہ شدہ ہیں اسی قدر ہندوستان میں بهی مشہور اور شناختہ شدہ ہیں۔ مسلمانوں کے بارے میں میں نے جو اتحاد کی بات کی ہے وہ ان کے ضعف کی وجہ سے نہیں ہے ، بلکہ اس وجہ سے ہے کہ اسلام کے صحیح اور حقیقی جہرے سے دنیا والوں کو روشناس کرائیں۔

ضمن میں آپ اہل علم و تعلیم تهے۔ آج آپ شاہد ہیں کہ اتحاد اور وحدت اسلامی کے حوالے سے امام کی جد و جہد کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ امام کا نام اور آپ کی شہرت محبوب اور زندہ جاوید ہے کہ ہندوستان میں اور دنیا میں ہر جگہ ایران کے بقدر امام شناختہ شدہ ہیں۔

ای میل کریں