امام(رہ) حق وصداقت کا نمونہ

امام(رہ) حق وصداقت کا نمونہ

ایڈوکیٹ بلّو ابراہیم - نائیجیریا

امام خمینی(رح) معنویت کی چوٹی پر رہ کر دنیا سے رخصت ہوئے۔ اسلام کے پیکر بهی معنوی عقائد اور دنیوی مقتضیات سے بنا ہے۔ آپ(رہ) عصر حاضر میں حق و صداقت کا نمونہ اور ایک مثالی رہنما تهے۔ وہ نہ صرف ایران، بلکہ سارے مسلمانوں کے قائد تهے۔ وہ حقیقتاً خاندان پیغمبر(ص) سے تعلق رکهتے تهے۔

امام خمینی(رح) نے اسلامی معاشرے کی ہدایت ورہبری سے متعلق، دنیا کے سامنے انوکهے نظریات پیش کئے، وہ دنیا کے محرومیں اور مستضعفیں سے ہمدردی کا احساس رکهتے تهے۔ ان کی عدالت کا پیغام، اسلامی تعلیمات کے مطابق مسلمانوں کی قیادت اور۔۔۔ دنیا میں نمایاں اثرگزار تها، جس سے مسلمانوں کو استقلال، آزادی، خود کفالت اور خود اعتمادی کا یقین دلایا-

ای میل کریں