فوجی کارروائی خلیج فارس میں کسی قسم کا امن و امان نہیں لاسکتی
پير, اکتوبر 07, 2019 10:06
یمنی فوج اور رضاکارانہ فوج نے مل کر پانچ سو کیلو میٹر سعودی حدود میں داخل ہو کر نجران میں سعودی فوج پر حملہ کیا جس میں تقریبا دو ہزار سعودی اور غیر ملکی فوجیوں کو گرفتار کیا گیا ہے یمنی فوج کی یہ کاروائی اب تک ہونے والی سب سے بڑی کاروائی تھی جس میں سعودی عرب کو کافی نقصان اُ ٹھانا پڑا ہے اس کاروائی میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے قبضہ سے نجران کی بھی آزاد کرا لیا جو کہ یمن کا حصہ تھا جس پر آل سعود نے قبضہ کر رکھا تھا حالیہ دنوں میں آل سعود کے خلاف یمنی فوج کا یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔
اتوار, ستمبر 29, 2019 01:14
ایرانی عہدیداروں نے امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہ کرنے کی وجہ یوں بیان کی کہ جب تک امریکہ ایران پر لگائی گئیں تمام ظالمانہ پابندیوں سے دستبردار نہیں ہوتا، امریکیوں سے ملاقات اور مذاکرات ممکن نہیں ہیں
جمعه, ستمبر 27, 2019 09:37
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی یمن جنگ کے خاتمہ سے جڑی ہوئی ہے اغیار کو خطے میں دعوت دینے سے سعودی عرب کو سلامتی حاصل نہیں ہوگی۔
بدھ, ستمبر 25, 2019 10:37
سید حسن نصر اللہ نے صدی معاملے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے صدی معاملے کی حمایت کرکے فلسطینیوں کی پشت میں بھی خنجر گھونپ دیا ہے
منگل, ستمبر 24, 2019 09:14
یمنی عوام پر گذشتہ 5 برسوں سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے
هفته, ستمبر 21, 2019 10:48
ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران اپنے دفاع سے ذرہ برابر غافل نہیں ہے اور حملے کی صورت میں بڑی تعداد میں جارح فوجی مارے جائیں گے۔
جمعه, ستمبر 20, 2019 07:59
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اس کو بے معنی قرار دے دیا
منگل, ستمبر 17, 2019 10:31