آیہ اللہ خسرو شاہی اسلامی انقلاب کے متعلق آیہ اللہ خوئی کی نظر کے بارے میں لکھتے ہیں: فرمایا: بعض نیوز پیپرز میں آیا ہےکہ ایک شخص نے امام مہدی ع کے قیام سے پہلے قیام کیا ہے اور ظہور کا راستہ ہموار کیا؛ میں سوچتا ہوں وہ شخص یہی خمینی ہے۔
بدھ, جنوری 25, 2017 05:11
امام خمینی(رح) چار سال اسی شہر اراک میں آیت اللہ حائری کے پاس علم حاصل کیا۔
بدھ, دسمبر 21, 2016 11:20
اراک عشق اہل بیت(ع) کا دار الحکومت تھا
منگل, دسمبر 20, 2016 03:30
امام خمینی نے فرمایا: میں خدا کی جانب سے عطا کردہ ولایت کے ذریعے امریکہ کے منہ پر طمانچہ مارتے ہوئے حکومت تشکیل دوں گا۔
هفته, نومبر 05, 2016 09:49
ہمارے ملک میں ایک عالم دین تقریباً ایک غریب شہر سے کھڑا ہوا اور دین کی فریاد بلند کی اور کہا: "میں اسلام کےلئے خطرہ محسوس کر رہا ہوں".
بدھ, مئی 25, 2016 11:54
آپ تہذیبِ نفس کے ساتھ سیاسی فعالیتوں سے غافل نہیں رہے۔
بدھ, اپریل 27, 2016 10:09
انقلاب کے مستقبل کے حوالے سے جو خدشہ آپ کے اندر پایا جاتا ہے، امام خمینی کے دور میں وہی خدشہ مجھے بھی لاحق تھا۔
اتوار, اپریل 24, 2016 10:14
حضرت آیۃ اللہ مصباح یزدی
هفته, مارچ 05, 2016 11:32