امام مظلوم(ع) کی مجالس عزا کہ جو عقل کے جہل پر، عدل کے ظلم پر، امانت کے خیانت پر اور اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں کو حتی المقدور پورے ذوق شوق کے ساتھ منعقد کیا جائے۔ عاشورا کے خون سے رنگین پرچموں کو ظالم سے مظلوم کے انتقام کی علامت کے طور پر بلند کیا جائے۔
بدھ, جولائی 02, 2025 01:24
پير, جون 30, 2025 01:17
ایران کی بہادر قوم نے یکے بعد دیگرے ان مشکلات پر قابو پا لیا ہے جو ایک طاقتور ملک کو تباہ کرنے کے لیے کافی تھیں لیکن قوم نے یکے بعد دیگرے ان مشکلات پر قابو پا لیا اور مجرموں اور ان کے مکر و فریب کے خلاف ایک بڑی رکاوٹ اور ٹھوس لکیر کی طرح کھڑی ہو گئی ہے اور اندر کی چھوٹی بڑی سازشوں اور بیرونی سازشوں کو بے اثر کر دیا ہے۔
جمعرات, جون 05, 2025 03:20
تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ تفرقہ انگیز ہتھکنڈوں کے ذریعے ایرانی قوم کو جھکا سکتا ہے، کیا آپ مذاکرات چاہتے ہیں؟
پير, فروری 10, 2025 11:46
جمعرات, جولائی 11, 2024 03:18
مجالس عزا کو اسی طریقے سے جیسے اس سے پہلے انجام پاتی تهی برپا کیا جائے
هفته, جولائی 06, 2024 08:31
بدھ, جون 07, 2023 08:31
پير, اپریل 10, 2023 03:30