یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہے جن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے اور ایک طرف بادشاہ غیرت کے سیدانیوں کی بے چادری پر جھکے سر کا شاہد ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 03:28
حجۃ الاسلام و المسلمین آقای یزدان حیدر نے صلح امام حسن علیہ السلام كی ماہیت بیان كرتے ہوئے كہا كہ طول تاریخ میں مسئلہ صلح امام حسن علیہ السلام دوستوں كی غفلت اور دشمنوں كے مورد تہمت واقع ہوا ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 02:15
منگل, اپریل 27, 2021 04:37
خداوند متعال سورہ ابراہیم کی آیت 34 میں فرماتا ہے: "اگر تم خدا کی عطا کردہ نعمتوں کو گننا چاہو تو ہر گز انہیں گن نہیں سکتے۔"
منگل, اپریل 27, 2021 02:32
عمان کے سابق وزیر خارجہ سے امام خمینی سے کیا سوال کیا تھا
پير, اپریل 26, 2021 02:27
کیا قرآن اور دعا ایک دوسرے سے جدا ہیں؟
اتوار, اپریل 25, 2021 04:40
دیوان امام خمینی (رح)
اتوار, اپریل 25, 2021 12:33
عمان کے سابق وزیر خارجہ کا امام خمینی سے اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں اہم بیان
اتوار, اپریل 25, 2021 11:04