حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
بدھ, فروری 03, 2021 09:02
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
جمعه, جنوری 29, 2021 03:01
اتوار, جنوری 17, 2021 11:00
ہر انسان فطری طور پر کمال حاصل کرنا چاہتا ہے اور کمال تک پہنچنے کے لئے اس دنیا میں ہر مادی انسان کے لئے ضروری ہے کہ کوئی الہی نمائندہ اسے کمال کی طرف لے جائے انسان کو خداوندمتعال نے عقل سلیم کے علاوہ ارادہ اور اختیار جیسی نعمتوں سے نوازا ہے کہ وہ اپنے ارادہ و اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے الہی نمائندے اور ہادی کو پہچانے اور اس کے بعد اس کی معرفت حاصل کرے،
پير, دسمبر 28, 2020 03:23
حضرت فاطمہ سلام اللہ کی شخصیت کے بارے میں کچھ بیان کرنا کسی غیر معصوم کے بس کی بات نہیں ہے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ایک ایسی خاتون ہیں جو خاندان وحی کے لئے باعث فخر ہیں اور وہ دین اسلام کا ایک چمکتا سورج ہیں ایک ایسی خاتون جن کے فضائل پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور خاندان عصمت و طہارت کے فضائل کی طرح لامحدود ہیں۔
پير, دسمبر 28, 2020 03:13
دیوان امام خمینی (رح)
جمعه, دسمبر 25, 2020 02:21
جس جگہ پر ابھی حضرت معصومہ س کی قبر مطہر ہے یہ اس زمانے میں "بابلان" کے نام سے پہچانی جاتی تھی اور موسی بن خزرج کے باغات میں سے ایک باغ پر مشتمل تھی
جمعه, نومبر 27, 2020 02:20
حضرت علامہ ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی اعلی اللہ مقامہ و قدس سرہ جنہوں نے بلاتفریق اپنی پوری زندگی میں نہ صرف ایک خاص طبقے کیلئے خدمات انجام دیں
جمعرات, نومبر 26, 2020 12:26