ابراہیمی نے کہا: "اس پر یقین کرنا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن پاسداران میں سے بہت کم لوگوں کے پاس ہتھیار تھے، اور عام لوگ شہر کے دفاع کے لیے درانتی، بیلچے اور چنوں کے ساتھ آئے تھے
جمعرات, جنوری 26, 2023 10:57
امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25
ملک ایران میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ولادت یعنی 20/ جمادی الثانیہ کو "روز زن" اور اسی طرح "روز مادر" کے عنوان سے جانا جاتا هے
جمعه, جنوری 13, 2023 08:33
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا
بدھ, جنوری 11, 2023 09:53
بدھ, جنوری 11, 2023 09:31
امام خمینی (رح) رحمت کی مختلف اقسام کو شمار کرتے ہیں اور رحمت کی بنیاد کو وہی "رحمت مطلق" سمجھتے ہیں جو پوری کائنات کو محیط ہے اور ہر مخلوق کو اپنے کمال تک پہنچاتی ہے
اتوار, جنوری 08, 2023 10:00
اہل تشیع حضرات کو تو اس قبر کے متعلق علم ہے، لیکن اہل سنت برادران کو قطعی طور پر معلوم نہیں کہ یہ قبر کس ہستی کی ہے
جمعه, جنوری 06, 2023 09:42
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کچھ لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ مقاومتی محور میں شامل ملک محض ایران کے پیروکار ہیں
بدھ, جنوری 04, 2023 10:45