مقابلہ کیسے کیا جائے
خمین میں پم اپنے علاقے میں مورچہ بناتے تھے میرے پاس ایک بندوق تھی لیکن میں اس وقت بچہ تھا اور بچپنا تھا ہمارے ہاتھ میں بندوق تھی اور دوسروں کو بھی سیکھاتے تھے لیکن میرے بڑے بھائی صاحب جو اس وقت مسن ہیں بندوق چلانا جانتے تھے ہم علاقے میں بد معاشوں کے خلاف مورچہ بنا کر ان کا مقابلہ کرتے تھے اور اس وقت مرکزی حکومت کے پاس اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ ان لوگوں شہر سے باہر نکال سکے علاقے کے لوگ خود ہی اپنی حفاظت کر رہے تھے۔