حج

حج کے دوران ہاتھ اور پائوں کے ہر ناخن کاٹنے کا کفارہ کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 131

سوال: حج کے دوران ہاتھ اور پائوں  کے ہر ناخن کاٹنے کا کفارہ کیا ہے؟

جواب: ہاتھ اور پائوں  کے ہر ناخن کا کفارہ اس وقت تک ایک مد اناج ہے جب تک ہاتھ اور پائوں  کے ناخنوں  میں  سے ہر ایک کی تعداد دس نہ ہوجائے۔ پس اگر ہاتھ اور پائوں  میں  سے نونوناخن کاٹ لے تواسے ہرایک ناخن کا کفارہ ایک مد اناج دیناہوگا۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 131

ای میل کریں