حج

حالت احرام میں، عورت کے لئے چہرہ چھپانے کا کیا کفارہ ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 129

سوال: حالت احرام میں، عورت کے لئے چہرہ چھپانے کا کیا کفارہ ہے؟

جواب: چہرہ چھپانے کا کوئی کفارہ نہیں  اورنہ ہی کپڑے اور چہرے کے درمیان فاصلہ نہ ہونے کی صورت میں  (کفارہ ہے) اگرچہ دونوں  صورتوں میں بنابر احوط کفارہ دینا چاہئے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 129

ای میل کریں