یہ کیفیت و حالت آپ کی امام حسین (ع) سے وابستگی اور عشق سے سرچشمه لیتی تهی ۔
بدھ, نومبر 11, 2015 06:20
ہم امام موسی الرضا(ع) کی زیارت کیلئے ایران آئے ہیں، ساتھ ہی امام خمینی(رح) کی زیارت کی شوق بھی دل میں لے کر یہاں حاضری دی ہیں۔
هفته, نومبر 07, 2015 09:37
کچھ افراد, لوگوں کے گھروں پر بغیر کسی شرعی اور قانونی اجازت کے دھاوا بولتے ہیں،ان کی حجت یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کیاہے ۔ اس(اقدام)کے معنی یہ ہیں اسلام اس طرح کہتا ہے،اور اسلام کا طریقہ کاریہ ہے کہ تمام اصول اور قوانین کی دیوار کو گرتاہے ۔
جمعه, نومبر 06, 2015 11:13
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔
بدھ, نومبر 04, 2015 06:56
آج کا دن اسلامی انقلاب کی تاریخ میں یوم طلباء کے نام سے ثبت ہوگیا
بدھ, نومبر 04, 2015 11:00
بدھ, اکتوبر 28, 2015 11:53
بدھ, اکتوبر 28, 2015 11:41
یہ ایسا کردار ہے جس نے اسلام کو زندہ رکھا ہے
پير, اکتوبر 26, 2015 11:51