اسلامی حکومت کی روش کی وضاحت اور بعض شبہات کا ازالہ

اسلامی حکومت کی روش کی وضاحت اور بعض شبہات کا ازالہ

اسلامی جمہوریہ کی حکومت کی ماہیت یہ ہے کہ اسلام نے حکومت کیلئے جو شرائط قرار دی ہیں ان کی بنیاد پر اور ملت کے ووٹوں کے پیش نظر حکومت تشکیل دی جائے اور یہ حکومت اسلام کے احکام کا نفاذ کرے

جمعرات, جنوری 05, 2017 10:19

مزید
امام خمینی  (ره) کا مکتب عرفانی

امام خمینی (ره) کا مکتب عرفانی

سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے

پير, جولائی 25, 2016 08:05

مزید
در اصل امام خمینی (رح) کا پیغام روس کی  عوام کے ساتھ اپنے اظہارات تھا

گورباچف کے نام امام خمینی (رح)کے پیغام کاجائزہ (2 ) :

در اصل امام خمینی (رح) کا پیغام روس کی عوام کے ساتھ اپنے اظہارات تھا

امام نے محسوس کیا کہ روس عنقریب تقسیم ہونے والا ہے ۔ آپ نے گورباچف کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: روس ایک الٰہی نعمت تھی جسے آپ بخوبی سنبھال نہ سکے ۔

پير, جنوری 04, 2016 10:59

مزید
امام خمینی کا قیام روس کی عوام کے لئے تعارف شدہ تھا

گورباچف کے نام امام خمینی (رح)کے پیغام کا جائزہ (۱) :

امام خمینی کا قیام روس کی عوام کے لئے تعارف شدہ تھا

امام خمینی کا قیام روس کی عوام میں شناختہ شدہ ہے، روس کے تمام ، ایران شناس محقیقین اور طالب علم جانتے ہیں اور پڑھتے ہیں۔ یہ قیام ہمار ے لئے مفید تھا اور ہے ۔

اتوار, جنوری 03, 2016 04:35

مزید
کمیونزم کو عجائب گھروں میں تلاش کرنا پڑ ے گا

۴۔ امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

کمیونزم کو عجائب گھروں میں تلاش کرنا پڑ ے گا

ابھی بہت ہی کم مدت امام راحل (رح) کے تاریخی خط سے گزری تھی کہ دنیاوالے فرط حیرت اور تعجب میں مبہوت تھی کہ سابق روس کی حکومت ٹوٹ گئی !

جمعرات, اگست 13, 2015 10:24

مزید
Page 4 From 4 1 | 2 | 3 | 4