ائمہ طاہرین علیہم السلام نے ہمارے لئے عزاداری کا نقشہ رسم فرمایا ہے۔
هفته, ستمبر 30, 2017 12:14
ہماری قوم کی بد بختی اس وقت شروع ہو جائے گی جب لوگ قرآن سے الگ ہو جائیں
پير, ستمبر 18, 2017 11:46
ہم حضرت زینب (س) کے روضے کی حفاظت کیلئے کئی شہید حججی پیش کرنے کو تیار ہیں۔
پير, ستمبر 04, 2017 10:39
قائد انقلاب اسلامی: اپنی تمام تر توجہ نوجوانوں کی دینی اور انقلابی تربیت پر مرکوز کریں اور خدا کی راہ میں فعالانہ جہاد کے ساتھ، اخلاق کا عنصر بھی ایجاد اور برقرار ہوجاتا ہے۔
جمعرات, اگست 24, 2017 04:55
امام خمینی (رح): معاشرے کی تنظیم، الٰہی فرائض و ذمہ داریوں کی بجاآوری اور کائنات کی معرفت ہے۔
هفته, جولائی 29, 2017 10:20
علمائے اسلام کا فریضہ ہے کہ ظالموں کی اجارہ داری اور ناجائز فائدہ اٹھانے کا مقابلہ کریں
بدھ, اپریل 19, 2017 11:39
مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
رہبر کبیر، بت شکن زمان، بانی اتحاد امت و انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ جو شیعہ و سنی میں تفرقہ ڈالے وہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔
اتوار, مارچ 26, 2017 11:34