جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔
منگل, مئی 04, 2021 05:12
ایران میں انقلابی مقابلوں کا آغاز 1963ء سے ہوا ہے اور امام نے میدان مقابلہ میں قدم رکھا ہے
هفته, اپریل 24, 2021 12:54
دعا مومن کا بہترین کا اسلحہ ہے انسان اپنی زندگی میں کامیابی کے لئے دعا کی طرف رجوع کرتا ہے ائمہ اطہار علیھم السلام نے دعاوں میں بہت سارے حقائق اور مسائل کو بیان کیا ہے دعا ہمیشہ ہی مومن کا بہترین اسلحہ ہے دعا خالق اور مخلوق کے درمیان روحانی رابطہ ہے اور عاشق و معشوق کے درمیان یہ تعلق حصار الہی میں داخل ہونے کا بہترین وسیلہ ہے
جمعرات, اپریل 22, 2021 11:37
قرآن کریم ایک ایسا دستر خوان ہے جسے خداوند عالم نے پیغمبر اکرم ﷺ کے ذریعہ انسانوں کے لئے بچھایا ہے تا کہ سارے انسان اپنی اپنی استعداد کے مطابق اس سے استفادہ کریں
اتوار, اپریل 18, 2021 05:33
میرا کام بھاری ہو گیا
منگل, اپریل 13, 2021 01:49
حجت الاسلام شیخ حسن جعفری نے کہا کہ عبوری اور آئینی صوبے سے متعلق تمام شقوں سےعوام کو آگاہ کیا جائے
اتوار, مارچ 14, 2021 10:04
علمائے اسلام ائمہ اطہار اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیشہ ان بادشاہوں کی مخالفت کی ہے یہ جو خلافت کے نام پر بادشاہت کر رہے تھے ان سب کی مخالفت کی ہے خلافت کا لباس اوڑے ہوئے انہی بادشاہوں میں سے ایک بادشاہ ہارون تھا جس نے دس یا پندرہ سال تک امام موسی کاظم علیہ السلام کو
منگل, مارچ 09, 2021 06:35
فرزند رسول ہونے کی دلیل از زبان امام موسیٰ کاظم(ع)
منگل, مارچ 09, 2021 11:53