یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32
اگر ہم نوجوان نسل کو امام کے افکار سے متعارف کرانا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم نوجوانوں سے ان کی ہی زبان میں بات کریں اور امام خمینی (رہ) کے افکار کو بغیر کسی تعصب کے اس نسل تک صحیح اور دیانتداری سےمنتقل کریں
هفته, مارچ 12, 2022 07:01
ایسی بات کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ یہ حالت عقلی اور شرعی لحاظ سے مذموم ہے
بدھ, مارچ 09, 2022 11:06
پير, مارچ 07, 2022 12:51
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ان الحسین مصباح الھدی و سفینۃ النجاۃ حسین ہدایت کے چراغ اور نجات کی کشتی ہیں امام حسین علیہ السلام کا اھل بیت علیھم السلام میں سے ہیں جو ثقلین میں سے ایک ہیں جن کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے امت کی کی نجات کے لئے چھوڑا ہے اسی لئے امام حسین علیہ السلام بھی نجات
پير, مارچ 07, 2022 08:19
آیت اللہ اراکی نے کہا: جس معاشرے میں مساجد فعال ہوں گی وہ دشمن کے خلاف مقاوم، متحد اور باہم مربوط ہوگا
جمعه, مارچ 04, 2022 12:17
روز مبعث ان عقلوں کو برانگیختہ کرنے کا دن ہے جو خرافات کے تابوت، ہوس پرستی کے جال میں پھنس کر جہالت کی قبر میں دفن ہو چکی تھی
بدھ, مارچ 02, 2022 11:52
رہبر کبیر امام خمینی ؒ انسانیت کےعظیم علمبرداراور داعی رہنما گزرے ہیں جنہوں نے بقائے انسانیت کے خاطر زندگی کی آخری سانس تک جدوجہد کی اور دہشت گردی، ناانصافی، ظلم وتشدد اور جابرانہ نظام کے خلاف آواز بلند کرکے انسانی حقوق کا احیا کیا۔
پير, فروری 28, 2022 02:21