ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49
جی ہاں! امام حسین علیہ السلام نے جہاں رجعت پسند تحریکوں کے افکار کو ناکارہ بنایا وہی اسلام کی نابودی کیلئے کی جانے والی بنی امیہ کی تمام تر کوششوں کو بھی خاک میلا دیا ہے۔
منگل, اکتوبر 20, 2015 09:52
جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43
ہماری زندگی کے تمام وجودی پہلووں اور شعبوں میں قرآن کی تعلیمات کو رواج پیدا کرنا چاہیئے
جمعه, اکتوبر 16, 2015 01:17
آپ(رح) نجف اشرف میں حکومت اسلامی (یا ولایت فقیہ) کے عنوان سے بحث کا آغاز فرمایا اور اس زمانے سے آیندہ کیلئے شاخص افراد کی تربیت کی۔
بدھ, اکتوبر 14, 2015 10:59
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
میں رھبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی تمام شریف عوام،خاص کے داغدارگھرانوں کو جو اپنے عزیزوں کی واپسی کی تمنا میں بےچینی سے لحمہ گن رہتے تھے تسلیت و تعزیت پیش کرنے کے ضمن میں اللہ سبحانہ تعالٰی سے جان بحق شدگان کی بلندی درجات کی دعاکرتاہوں ۔
اتوار, ستمبر 27, 2015 05:57
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21