ایرانی صدر حسن روحانی آج نے کابینہ کے اجلاس کے شرکت کے دوران کہا کہ ایران کوئی ہتیھیار خریدتا یا بناتا ہے تو وہ یہ کام اپنے دفاع کے لئے کر رہا ایران ہتھیار بنا کر جلتی ہوئی آگ پر پٹرول نہیں بلکہ پانی ڈال کر اس کے شعلوں کو کم کر رہا ہے اس وقت امریکا ایران کے خلاف ہتھیاتوں کی پابندیوں کو تمدید کرنے کی بات کر رہا ہے حسن روحانی نے کہا کہ اگر امریکا اس طرح کی کوئی غلطی کی تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
بدھ, مئی 06, 2020 12:42
قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ہی عیاں ہے اور اس کی تقدیم و تقدس کیلئے یہ امر کافی ہے کہ اسے مسلمانان عالم کے قبلہ اول ہونے کا شرف حاصل ہے
بدھ, مئی 06, 2020 11:32
تعقیبات نماز میں معتبر ہے کہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد فوراً
پير, مئی 04, 2020 01:26
ایک قول کا سچا، بوڑھا اور دیندار انسان جس کی امام کے گھر کے بغل میں الکٹرانیک چیزوں کی دوکان تھی
اتوار, مئی 03, 2020 12:36
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر کے عوام امریکہ کی غیر انسانی پابندیوں کی کھل کر مذمت کر رہے ہیں
اتوار, مئی 03, 2020 11:52
معلم کا کام صرف تعلیم دینا نہیں ہے بلکہ ایک اچھے استاد کو ہمدرد باپ کی طرح اپنے شاگردوں کی تربیت کرنی چاہیے تانکہ وہ اپنی زندگی کی مشکلات کو آسانی سے حل کر سکیں
هفته, مئی 02, 2020 11:02
کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کرنا شاید تشریفاتی اور احتراما ہو ورنہ ہر دن مزدوروں کا دن ہے کیوں کہ یہ دنیا انہی مزدوروں کی وجہ سے چلتی ہے اگر ہم کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کریں گے تو یہ ایسا ہوگا جیسے ہم ایک دن سورج سے مخصوص کریں اور ایک دن نور سے حالاںکہ کہ ہر دن نور بھی ہے اور ہر دن سورج بھی ہے تو ہم ان کو کسی ایک دن سے مخصوص نہیں کر سکتے اسی طرح یہ مزدور بھی ہر روز اس دنیا کا حصہ ہیں انہیں ایک دن سے مخصوص کرنا شاید احتراما ہو ورنہ ہر دن ان کا ہے کام اور کام کرنے والے ہر جگہ موجود ہیں دنیا کا کوئی بھی کونہ ان دونوں سے خالی نہیں۔
جمعه, مئی 01, 2020 11:45