ہمارے لئے چائے بناتے تھے

ہمارے لئے چائے بناتے تھے

ہمارے لئے چائے بناتے تھے

راوی: زہرا اشرافی

زہرا اشرافی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں  کہ امام خمینی(رح) خود ہی اپنے لئے چائے بناتے تھے اور اپنے کیتری اور کپ کو بھی خود ہی دھلتے تھے اور اگر ہم بھی ان کے پاس احوال پرسی کے لئے جاتے تھے تو ہمارے لئے بھی چائے ڈٖال کر لاتے تھے امام خمینی مختلف بہانوں سے اٹھ کر ہمارے لئے چائے لاتے تھے اور ہمیں امام کے سامنے چائے پیتے ہوئے شرمندگی ہوتی تھی۔

ای میل کریں