امام رضا علیہ السلام کی شہادت، اباصلت ہروی کی زبانی

امام رضا علیہ السلام کی شہادت، اباصلت ہروی کی زبانی

اگلی صبح امام اپنے محراب میں بیٹھے انتظار کرنے لگے۔ کچھ عرصہ بعد مامون نے اپنے غلام کو امام کو اپنے پاس لے جانے کے لیے بھیجا

هفته, ستمبر 16, 2023 09:03

مزید
آٹھ تاریخ کی کہانی

آٹھ تاریخ کی کہانی

کچھ لوگ چاہتے تھے کہ اس سانحے کو روک سکیں یا کم از کم مجرموں کو سزا دیں

جمعه, اپریل 28, 2023 08:10

مزید
ایسی شخصیت جس کے غم میں دنیا ڈوب گئی

ایسی شخصیت جس کے غم میں دنیا ڈوب گئی

ح، خالد . آ؛ بمبئی کے رہنے والے انڈین مسلمان

جمعه, جنوری 20, 2023 11:14

مزید
اگر کوئی اس خیال سے اپنے آپ کو پانی میں  داخل کرے کہ اس کاسر پانی میں  نہیں  جائے گا اور اتفاق سے سر بھی پانی میں  ڈوب جائے تو کیا اس کا روزه باطل ہے؟

اگر کوئی اس خیال سے اپنے آپ کو پانی میں داخل کرے کہ اس کاسر پانی میں نہیں جائے گا اور اتفاق سے ...

اگر کوئی اس خیال سے اپنے آپ کو پانی میں داخل کرے کہ اس کاسر پانی میں نہیں جائے گا اور اتفاق سے سر بھی پانی میں ڈوب جائے تو اس کا روزہ باطل نہ ہوگا

پير, جولائی 05, 2021 02:22

مزید
حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے

منگل, مئی 04, 2021 05:31

مزید
زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
عزاداری، حسینی صفات پیدا کرنے کا نام

عزاداری، حسینی صفات پیدا کرنے کا نام

انسان کی اصل محبت اپنے وجود اور کمال سے ہے، باقی اس کے تقاضے ہوتے ہیں

منگل, ستمبر 29, 2020 11:07

مزید
عزاداری، حسینی صفات پیدا کرنے کا نام

عزاداری، حسینی صفات پیدا کرنے کا نام

انسان کی اصل محبت اپنے وجود اور کمال سے ہے، باقی اس کے تقاضے ہوتے ہیں

جمعرات, اگست 27, 2020 04:22

مزید
Page 1 From 4 1 | 2 | 3 | 4