امام خمینی بیسویں صدی کے سب سے مؤثر مفکرین و رہنماؤں میں سے ہیں: ڈاکٹر کُمساری

امام خمینی بیسویں صدی کے سب سے مؤثر مفکرین و رہنماؤں میں سے ہیں: ڈاکٹر کُمساری

ملائشیا میں منعقدہ ایک علمی سیمینار میں امام خمینیؒ کے افکار و نظریات کے عالمی تعارف سے متعلق خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی کُمساری نے کہا کہ موجودہ دور میں اخلاقی اور انسانی بحرانوں کے پیش نظر امام خمینی کے نظریۂ اخلاق کو ازسرِنو پڑھنا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔

اتوار, نومبر 09, 2025 02:44

مزید
دنیا پرست نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک سکون کی سانس لے :ڈاکٹر علی کمساری

دنیا پرست نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک سکون کی سانس لے :ڈاکٹر علی کمساری

امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔

منگل, جولائی 15, 2025 02:21

مزید
 ڈاکٹر کمساری نے ایرانی دارالحکومت تہران میں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا دورہ کیا

ڈاکٹر کمساری نے ایرانی دارالحکومت تہران میں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا دورہ کیا

ڈاکٹر کمساری کا انٹرویو بین الاقوامی قرآنی خبر رساں ایجنسی (IQNA) نے کیا، جس میں قرآنی واقعات کے حوالے سے ایک وسیع کوریج ہے

اتوار, مارچ 16, 2025 08:33

مزید
امام خمینی (رح) ایک رہنما ستارہ بن چکے ہیں

امام خمینی (رح) ایک رہنما ستارہ بن چکے ہیں

ثقافتی ہفتہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے جو کہ امام خمینی کے یوم ولادت سے بھی ہم آہنگ ہے

پير, دسمبر 23, 2024 08:39

مزید
Page 1 From 4 1 | 2 | 3 | 4