آپ کی نگاہ میں پسماندگی اور انحطاط کی پہلی وجہ، مسلمانوں کی اسلامی سیاسی نظام یعنی امامت سے دوری ہے
هفته, مئی 07, 2022 12:18
آپ کو یتیموں کا اس درجہ خیال تھا کہ آپ نے اپنی آخری وصیت میں ارشاد فرمایا:یتیموں کے سلسلہ میں اللہ سے ڈرو کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بھوکے رہ جائیں اور معاشرے کی چکاچوندھ میں وہ کھو جائیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہ رہے چونکہ میں نے پیغمبر اکرم(ص) سے سنا ہے
جمعه, اپریل 22, 2022 09:09
روزہ کا اہم فائدہ یہ ہے کہ روزہ انسان کی روح کو لطیف ، اس کے ارادہ کو قوی اور اس کے غرائز کو معتدل کرتا ہے ۔ روزہ دار کے لئے ضروری ہے کہ وہ روزہ کی حالت میں کھانے اور پانی کی بھوک اور پیاس کے باوجود جنسی لذتوں کو بھی نظر انداز کرے وہ سرکش نفس کی زمام کو اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے
جمعرات, اپریل 14, 2022 01:28
شہید صدر (رح) ایک نابغۂ روزگار اور علمی افق کے ماتھے پر چمکتا اور دمکتا ستارہ تھے
اتوار, اپریل 03, 2022 12:44
امام رہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کے
جمعرات, مارچ 31, 2022 11:17
جو چیز عمل کو اہمیت بخشتی ہے وہ اخلاص ہے ایک عمل ممکن ہے کہ مادی اعتبار سے کم ہو لیکن معنوی اعتبار سے سارے اعمال سے افضل ہوتا ہے جب اعمال اخلاص کے ساتھ ہوں تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کوشش کریں کہ آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہو اپنی آنکھوں سے
پير, مارچ 28, 2022 01:13
میں دوسروں کی بات نہیں کرتا اپنے بارے میں کہتا ہوں کہ میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی صورتحال سے خوش نہیں ہوں
اتوار, مارچ 13, 2022 11:47
قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں
بدھ, مارچ 02, 2022 06:45