استطاعت شرعی سے کیا مراد ہے؟

استطاعت شرعی سے کیا مراد ہے؟

اس سے مراد زاد سفر، سواری اور دیگر وہ چیزیں کہ جو اس میں معتبر ہیں

سوال: استطاعت شرعی سے کیا مراد ہے؟

جواب: اس سے مراد زاد سفر، سواری اور دیگر وہ چیزیں کہ جواس میں معتبر ہیں اورکچھ میسر نہ ہونے کی صورت میں  واجب نہیں  ہے اورحجۃ الاسلام کے لئے کفالت نہیں  کرتا اوراس میں  کوئی فرق نہیں  کہ کوئی راستے میں  کمائی کرتے ہوئے پیدل جانے پر قادر ہو یا کوئی شخص کسی اورصورت میں  جائے ایسا کرنا اس کے شان ووقار کے منافی ہویا نہ ہواورقریب ہویا دور ہوا س میں  کوئی فرق نہیں

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 72

ای میل کریں