حج

حج تمتع میں کتنی چیزیں شرط ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 108

سوال: حج تمتع میں کتنی چیزیں شرط ہیں؟

جواب: حج تمتع میں پانچ چیزیں شرط ہیں:

۱۔  نیت

۲۔  اس کا عمرہ اور حج دونوں  حج کے مہنیوں میں انجام دیے جائیں 

۳۔  حج اور عمرہ ایک ہی سال انجام دئیے جائیں 

۴۔  حالت اختیاری میں حج کا احرام مکہ کے اندر سے باندھا جائے

۵۔  حج اور عمرہ دونوں  ایک ہی شخص سے ہو اور ایک ہی کی طرف سے ہو

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 108

ای میل کریں