حج

اگر احرام باندھنے اورحرم میں داخل ہونے کے بعد اجیر فوت ہوجائے تو کیا اجرت کا حقدار ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 92

سوال: اگر احرام باندھنے اورحرم میں  داخل ہونے کے بعد اجیر فوت ہوجائے تو کیا اجرت کا حقدار ہے؟

جواب: احرام باندھنے اورحرم میں  داخل ہونے کے بعدا گر اجیر فوت ہوجائے تووہ ساری اجرت کاحقدار ہے بشرطیکہ وہ اس بات پراجیر کیا گیاتھا کہ جیسے بھی ہواس کے فریضہ کوادا کردے گااوراگرفقط مخصوص اعمال کی ادائیگی پر اجیر کیاگیاتھا اورحج کے مقدمات اجارے میں  شامل نہ تھے توپھرجواعمال انجام دئیے ہیں  ان ہی کے مطابق اجرت کا مستحق قرار پائے گااوراس صورت میں  اگراحرام باندھنے سے پہلے فوت ہوجائے تو پھر کسی چیز کا حقدار نہیں  ہوگا ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 92

ای میل کریں