جماران کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، 23 اکتوبر 1977 کو امام کے اطراف کے لوگوں کے دلوں پر ایک غم بیٹھ گیا
جمعه, اکتوبر 23, 2026 09:33
اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔
هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41
شہید حسن نصراللہ کی اہمیت محض ایک عہدے دار کی سی نہیں تھی۔ وہ تین دہائیوں سے زائد عرصے تک حزب اللہ کی سیاسی شناخت، عسکری بیانیے، علاقائی تعلقات اور عوامی ابلاغ کا حقیقی و مرکزی چہرہ بنے رہے
پير, ستمبر 28, 2026 09:47
امام علیہ الرحمہ کی میراث انہیں اصولوں اور اغراض و مقاصد سے عبارت ہے جو امام کے زندہ جاوید آثار و پیغامات اور اقوال میں بیان ہوئے ہیں
منگل, ستمبر 08, 2026 11:27
پير, اگست 10, 2026 01:30
منگل, اگست 04, 2026 01:30
امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر جمعہ کو ایرانی میزائل حملوں میں دو امریکی فوجی ہلاک، ایک فوجی لاپتہ اور چار فوجی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
منگل, جولائی 21, 2026 09:58
سید الشہداء کے خون کو خونِ خدا کہا جاتا ہے، جو کائنات کی رگوں میں جاری ہو کر زندگی بخش معرکے تخلیق کرتا ہے۔
پير, جون 29, 2026 09:09