امام خمینی(رح) نے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا ہے:مولانا سید ذاکر حسین جعفری

امام خمینی(رح) نے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا ہے:مولانا سید ذاکر حسین جعفری

اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں مولانا سید ذاکر حسین جعفری نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا ہے امام خمینی(رح) نے اللہ پر توکل کرتے ہوے اپنے ایمان اور اخلاص کی طاقت سے ایران میں اسلامی انقلاب برپا کیا ہے۔ امام خمینی (رح) نے خالی ہاتھ شاہ جیسی طاقت کے خلاف تحریک چلا کر کامیانی حاصل کی ہے جس وقت شاہ کے پاس ٹینک اور توپیں تھیں اس وقت امام(رہ) کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن انہوں نے اپنے پروردگار پر توکل کرتے ہوے ایرانی قوم کے ظلم کے خلاف آواز آٹھانے کی دعوت دی جس پر پوری قوم نے لبیک کہا۔

جمعرات, اپریل 16, 2020 11:29

مزید
فٹبال ڈپلومیسی

فٹبال ڈپلومیسی

بن سلمان اور اس کی صہیونیت نواز ٹیم اس وقت سے ایسے کئی اقدام انجام دے رہی ہے جس سے اسرائیل سے سعودی عرب کے کھلے عام سرکاری تعلقات بحال ہونے کے امکانات واضح ہو رہے ہیں

اتوار, اکتوبر 13, 2019 08:42

مزید
تدریس میں نظم و ضبط

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید مہدی غیوری

تدریس میں نظم و ضبط

مرحوم آیت اللہ العظمی بروجردی کی ریاست و زعامت کے زمانے میں سارے قم میں، آپ کے دروس، علمی اور پر معرفت ترین درس ہوا کرتے تھے

بدھ, دسمبر 05, 2018 11:14

مزید
امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل ہی عالم اسلام کی نجات کا سبب بن سکتا ہے:مولانا سید مختار حسین جعفری

امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل ہی عالم اسلام کی نجات کا سبب بن سکتا ہے:مولانا سید مختار حسین جعفری

اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے پرنسیپل نے کہا کہ امام خمینی(رح) کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے

جمعه, اکتوبر 12, 2018 03:57

مزید
امام خمینی (رح) کا طرز زندگی

امام خمینی (رح) کا طرز زندگی

زندگی کے ہر موڑ اور ہر شعبہ میں اس بات کا خیال رکھنا کہ کسی کا حق پامال نہ ہو

اتوار, جولائی 08, 2018 12:30

مزید
امام خمینی (رح) ایک کامل مسلم سیاسی آیڈیالوجسٹ تھے

اخلاق احمد عثمانی

امام خمینی (رح) ایک کامل مسلم سیاسی آیڈیالوجسٹ تھے

آج ایران کا مستقبل روشن ہے

جمعه, فروری 16, 2018 08:26

مزید
سُبوئے عشق

سُبوئے عشق

نوچ کر جسم سے یہ ظاہری تقوے کا لباس! // خرقہ پوشی کو جو اپنایا تو ہشیار ہوا!

جمعه, اکتوبر 21, 2016 05:23

مزید
نغمۂ معرفت

نغمۂ معرفت

خود سے بیخود ہوا اور سازِ انا الحق چھیڑا // مثل ِمنصور خریدار سرِ دار ہوا

جمعه, اکتوبر 21, 2016 05:21

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3