دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنہیں ایام اللہ کہا جاتا ہے ان میں عید فطر، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ۱۸ ذی الحجہ کا دن عید غدیر کے نام سے مشہور ہے جو صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ دیگر مسلمانوں کے نزدیک بھی اسے روز عید شمار کیا گیا ہے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اسے سب سے بڑی عید کہہ کر پکارا ہے،
بدھ, جولائی 28, 2021 11:11
کم سنی میں امامت کے حوالے سے ہونے والے اعتراضات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وصال کے بعد سے پہلی مرتبہ اہل تشیع کو ایک نئے مسئلے کا سامنا تھا اور وہ مسئلہ کم سنی میں امام جواد علیہ السلام کی امامت کا مسئلہ تھا
پير, جولائی 26, 2021 10:18
حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے دور امامت میں یکے بعد دیگرے چھے خلفاء آئے اور واصل جہنم ہوئے
اتوار, جولائی 25, 2021 10:18
حضرت اسماعیل بھی اطاعت خدا میں بے مثال اور لا شریک ہیں
بدھ, جولائی 21, 2021 10:12
حضرت مسلم (ع)، عقیل ابن ابیطالب کے فرزندوں میں سے ایک با کمال اور صاحب فضیلت بیٹے تھے۔ حضرت عقیل، حضرت علی (ع) کے بھائی اور حضرت ابو طالب (ع) کے دوسرے فرزند تھے۔[1] اس لحاظ سے وه حضرت ابو طالب (ع) اور فاطمه بنت اسد (ع) کے تربیت یافتہ ہیں۔ حضرت مسلم کی والده کا نام خلیلہ (یا جلیلہ) تھا،
منگل, جولائی 20, 2021 11:53
اسلامی جمہوریہ ایران کا پیغام جو دنیائے استکبار کو پریشان اور خشمگین کئے ہوئے ہے وہ در حقیقت اسی مزاحمت کی دعوت سے عبارت ہے
پير, جولائی 19, 2021 04:59
جمعه, جولائی 16, 2021 02:53
جو لوگ شیعہ اور سنی میں اختلاف ڈالتے ہیں وہ نہ شیعہ اورنہ سنی ہیں ایسے افراد صرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں صرف مسلمان ہونے کا اظہار کرتے ہیں جب کہ ایسے افراد نے اپنے کردار سے ثابت کردیا کہ وہ ابھی اسلام ناب محمدی سے کافی دور ہیں یہ افراد نہ کتاب خدا پر ایمان لائے
جمعه, جولائی 16, 2021 10:39