بنیادی اور پائدار اقتصادی سیاست اور حکمت عملی کا اجرا کرنا اورسبسڈیزکو باہدف بنانے والے صحیح قوانین کامکمل اجرا،ان سب کو انتہائی بلندہمت،زیادہ،بےسابقہ اور بے وقفہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 11:39
سلطان جائر جو بھی کام کررہا ہے یہ خاموش ہے، لہذا (آخرت میں) اس کا مقام بھی وہی ہے جو اس سلطان جائر کا ہے
اتوار, اکتوبر 04, 2015 11:39
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام خمینی(ره) آزادی و عدالت کو وحدت کا لازمہ و مقدمہ جانتے تھے
هفته, ستمبر 26, 2015 11:51
امام ایسے موضوعات پرگہری نظر رکھتے تھے اور جو رپورٹز ان تک پہنچتی تھی انھیں غورسے پڑھتے تھے ۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 12:17
بے شك ۔ ۔ ۔مقام معظم رهبری نے بهی اس زمینے میں بهت باریك بینی اور گهرائی كے ساته عمل كیا،جس كا واضح نمونه جوهری مذاكرات هیں جس میں ایران نے منطق و دلیل، استدلال، صبر، بصیرت اور هوشیاری كے ساته اپنے مطالبات كو پانچ پلیس ایك عالمی طاقتوں كےسامنےمذاكرات كی میز پر ركها اور نتائج بهی حاصل كیئے ۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 11:24
لبیک لبیک کھہ کر تمام بتوں کی نفی کریں اور تمام چھوٹے چھوٹے طاغوتوں کے خلاف "هیهات منـّـا الذلة" کی فریاد بلند کریں۔
منگل, ستمبر 22, 2015 05:59
١۔ قبطیوں اور فرعونیوں کے توسط سے / ۲۔ خداوند متعال کے توسط سے
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:11