ہمارے مادی اور دنیوی حساب کتاب اور معیارات سے شہیدوں کی قدروقیمت کا اندازہ لگایا جانا ممکن نہیں ہے۔

ہمارے مادی اور دنیوی حساب کتاب اور معیارات سے شہیدوں کی قدروقیمت کا اندازہ لگایا جانا ممکن نہیں ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مختصر سا خطاب بھی

جمعه, اکتوبر 29, 2021 04:30

مزید
مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی وجوہات، استاد سید حسین مؤمنی

مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی وجوہات، استاد سید حسین مؤمنی

استاد حوزہ علمیہ نے کربلا میں سید الشہداء(ع) اور اہل بیت پر آنے والی مصیبتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان مصیبتوں میں اہل بیت(ع)کی زبان سے سوائے خدا کے شکر اور حمد و ثناء کے کچھ نہیں سنا گیا

بدھ, ستمبر 08, 2021 10:17

مزید
امام خمینی(رح) کی نظر میں خواتین کے لئے کیا چیز بہتر ہے؟

امام خمینی(رح) کی نظر میں خواتین کے لئے کیا چیز بہتر ہے؟

اس سوال کے جواب میں ہم آپ کی خدمت ایک خاتون کی ایک یاد داشت کو پیش کریں گے

جمعرات, اگست 26, 2021 03:41

مزید
چادر عورت کے لئے بہتر ہے

راوی:مرضیہ حدیدچی

چادر عورت کے لئے بہتر ہے

مرضیہ حدیدچی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ جب میں فرانس سے آئی تھی تو ابھی میں نے مانتو اور پینٹ پہنی ہوئی تھی مہران بارڈر پر میرے پاوں چوٹ لگی تھی اور میں اسی حالت میں ان کی خدمت میں رپورٹ دینے

بدھ, اگست 04, 2021 06:11

مزید
اسرائیل کی تباہی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے

اسرائیل کی تباہی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے

ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا کہ عالمی یوم قدس ایک ایسا احتجاج ہے جس کا آغاز امام خمینی (رح) نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کے لئے جمعہ الوداع کو یوم قدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا

اتوار, مئی 09, 2021 07:34

مزید
امام حسن علیہ السلام کی اخلاقی خصوصیات

امام حسن علیہ السلام کی اخلاقی خصوصیات

امام حسن (ع) کی اخلاقی شخصیت ہر جہت سے کامل تھی۔ آپ کے وجود مقدس میں انسانیت کی اعلی ترین نشانیاں جلوہ گر تھیں۔

بدھ, اپریل 28, 2021 05:37

مزید
قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے

بدھ, اپریل 21, 2021 03:21

مزید
زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
Page 3 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10