امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔

هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41

مزید
وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی طاقت ہے

وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی ...

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا

منگل, ستمبر 29, 2026 09:36

مزید
سپر طاقتوں کو ایران کے انقلاب سے خوف ہے

سپر طاقتوں کو ایران کے انقلاب سے خوف ہے

ایران کے دشمن طاقتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ان طاقتوں کو یہ خدشہ ہے کہ اسلامی انقلاب ایران دوسرے اسلامی اور غیر اسلامی ممالک تک پھیل سکتا ہے اور ان کے زیرِ تسلط ممالک سے ان کا اثر و رسوخ ختم ہوسکتا ہے۔

اتوار, ستمبر 13, 2026 12:50

مزید
امام خمینی (رح) اور شہید خامنہ ای (رح) نے ملت کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کیا: آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای

امام خمینی (رح) اور شہید خامنہ ای (رح) نے ملت کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کیا: آیت اللہ سید مجتبیٰ ...

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے

هفته, جون 06, 2026 09:01

مزید
ٹیچر اور مزدور، ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں

یوم محنت کشاں اور یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام:

ٹیچر اور مزدور، ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں

علم و دانش کی تعلیم، مہارتوں میں اضافے اور آئندہ نسل کی فکری نشوونما اور اس کے تشخص کے ڈھانچے کی تشکیل کی بڑی ذمہ داری اس کے کندھوں پر ہے

هفته, مئی 02, 2026 10:00

مزید
امام خمینی کے کس فرمان نے جنگ کا رخ بدل دیا

امام خمینی کے کس فرمان نے جنگ کا رخ بدل دیا

جب عراق نے عالمی طاقتوں کی پشت پناہی میں ایران پر حملہ کیا، تو امام خمینی(س) نےاللہ پر توکل اور ایمان کی بنیاد پر قوم کو مزاحمت اور دفاع کے لیے بلایا۔

بدھ, اپریل 01, 2026 08:34

مزید
Page 1 From 17 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >